گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈویژنل کوآڈینیٹر یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس پاکستان حافظ فراست بٹ کی وفد کے ہمراہ پیر سید فہد رضا کاظمی سجادہ نشین درگاہ عالیہ بدوملہی شریف سے ملاقات،ملاقات میں ہومن رائٹس پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا،تفصیلات کے مطابق پیر سید فہد رضا کاظمی سجادہ نشین درگاہ عالیہ بدوملہی شریف چیف ایگزیکٹو ایس جے رائس ملز کی امریکہ سے واپسی پر ڈویژنل کوآڈی نیٹر یوتھ اسمبلی فار یومن رائٹس پاکستان حافظ فراست بٹ نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
گوجرانوالہ:سید فہد رضا کاظمی سے حافظ فراست بٹ کی ملاقات
Nov 23, 2024