لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ کے بعد نمٹا دیں۔ عدالتی حکم کے باوجود دکانیں سیل کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے موقف اپنایا کہ کاروبار روکنے کیلئے نہیں مچھلی منڈی میں تجاوزات پر دکانیں سیل کی گئیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں
Nov 23, 2024