سیالکوٹ+ پیر محل+ شکر گڑھ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے متعدد بار زیادتی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ کی رہائشی خاتون کے مقامی کالونی کے رہائشی ارشد سے تعلقات تھے ۔ پیر محل کے چک 284 گ ب کی رہائشی خا تون کو گھر میں گھس کر اوباش احسان اور اس کے دیگر 4 ساتھی قتل کر دینے کی دھمکیاں دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ شکرگڑھ تھانہ صدر کے گاؤں بھٹیاں کی رہائشی 18 سالہ لڑکی کو 2 افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پیر محل میں خاتون سے اجتماعی زیادتی‘ ایک لڑکی سیالکوٹ‘ دوسری شکر گڑھ میں نشانہ بنی
Nov 23, 2024