لاہور(خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولاناعبدالنعیم نے حاصل پور میں اجتماع سے خطاب میںکہا عقید ختم نبوت کا تحفظ اسلام کی روح ہے۔ مبلغین ختم نبوت دعوت اسلام کے ذریعے ختم نبوت کا پیغام پوری دنیا میں عام کر رہے ہیں۔ ملک خداد پاکستان میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ قادیانی جماعت کو قانون کے دائرے میں رکھا جائے۔ اپنی غیر مسلم اقلیتی حیثیت کو تسلیم نہ کر کے وہ آئین و قانون اور عدالتی فیصلوں سے انحراف کر رہے ہیں۔