گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن نے بیٹے کے تاریخ پیدائش سرٹیفیکٹ اور اپنے میرج سرٹیفکیٹ میں مبینہ جعل سازی کے ذریعے ردوبدل کرنے پر ایم این اے امتیاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ یہ کارروائی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر اور ڈائریکٹر گوجرانوالہ ڈویژن امجد شہزاد کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی۔
بیٹے کے برتھ اور اپنے میرج سرٹیفکیٹ میں مبینہ جعلسازی ایم این اے امتیاز چودھری پر مقدمہ
Nov 23, 2024