لاہور(آئی این پی )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
Nov 23, 2024