کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بنک میں 5پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر 277.95روپے ہو گئی تاہم 17پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر278.77روپے رہ گئی۔ ایک تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہو کر 2لاکھ 80ہزار 500روپے کا ہو گیا۔
انٹر بنک ڈالر 5 پیسے تولہ سونا 2500 روپے مہنگا
Nov 23, 2024