لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ججوں کے بارے میں نامناسب الفاظ کے استعمال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت فروری کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی۔
وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ملتوی
Nov 23, 2024