اسلام آباد (وقائع نگار) توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کیے جانے کے بعد عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔ اسلام آباد سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کی روبکار جاری
Nov 23, 2024