بیول (نامہ نگار)چودھری ظہور مسلم لیگ کے سچے سپاہی تھے ان کی وفات سے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے چودھری ظہور نے پوری زندگی مسلم لیگ کا پرچم بلند رکھا جس پر ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور علاقے میں بھی اچھی شہرت چھوڑ کر گئے ہیں ایسے شخص کی رخصتی سے نا صرف گھر والوں کو بلکہ علاقے کو بھی نقصان ہوا ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ وِنگ کے صوبائی رہنما و میڈیا ایڈوائزر گوجرخان بار ایسوسیشن شیخ طارق محمود سیٹھی اور مسلم لیگی کارکن صوفی شبیر اور دیگر نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا۔
چودھری ظہور سچے لیگی سپاہی تھے، شیخ طارق محمود
Nov 23, 2024