اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے نو منتخب مرکزی کونسل کی تقریب حلف برداری نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر خورشید احمد نے پی ڈی اے سنٹرل کونسل کے صدر پروفیسر الفت بشیر سینئر نائب صدر، پروفیسر ایم عمر فاروق مروت جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر عمر فاروق فنانس سیکرٹری اور ڈاکٹر محمد ذیشان بیگ انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہوئے ہیںڈاکٹر خورشید احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ڈینٹل ہیلتھ کیئر سسٹم میں مثبت تبدیلی لانے کے عزم کا اظہار کیا۔