وزیر پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب خصوصی اجلاس

وزیر پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب خصوصی اجلاس وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ملتان ڈویژن میں امن امان، عوامی اور انتظامی امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کے لئے بہتر کارکردگی پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ملتان کو سراہا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ملتان ڈویژن میں ستھرا پنجاب کیمپین پر. پیشرفت سے آگاہ کیا گیا ملتان ڈویژن کی 14 تحصیلوں میں صفائی کے انتظامات کی آوٹ سورسنگ مکمل، 6 تحصیلوں میں پراسیس جاری ڈپٹی کمشنرز اور دیگر حکام کو دیہات میں جا کر صفائی کے انتظامات چیک کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کتے کے کاٹنے کے واقعات پر مکمل قابو پانے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو آر پی او نے ملتان ڈویژن میں امن امان کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی شر پسند عناصر کی سرکوبی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت ملتان میں ماضی کے بر عکس ڈینگی کیس میں واضح کمی - بریفنگ ملتان میں اینٹی سموگ کیمپین کے دوران خلاف ورزیوں پر 44 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا - بریفنگ اینٹی سموگ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر اینٹوں کے 229 بھٹے مسمار کر دیے گئے-بریفنگ  

ای پیپر دی نیشن