ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک+ وقت نیوز) آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کے تازہ اقدامات قابل تعریف ہےں۔ سپاٹ فکسنگ کے الزامات کے شکار کھلاڑیوں کو نیشنل اکیڈمی سے دور رکھنا اچھا فیصلہ ہے۔، ڈومیسٹک کرکٹ کےلئے اینٹی کرپشن کوڈ نافذ کرنے کا فیصلہ حوصلہ افزا ہے۔