امریکی دفترخارجہ کے ترجمان فلپ کراؤلی نے واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پھرکہا ہے کہ کشمیرکی صورتحال پرتشویش ہےمگرامریکہ اس مسئلے میں ثالثی نہیں کرائے گا۔ انہوں نے پاکستانی حکام کے بیان کے حوالے سے ایک سوال پرکہا کہ ہم پاکستانی اور بھارتی دوستوں سے اس مسئلے پربات کرتے رہتے ہیں۔