یمن میںحکومتی فورسزاورقبائلیوں کےدرمیان خونریزجھڑپوں میں بیس افراد ہلاک ہوگئے۔

Oct 23, 2011 | 15:41

سفیر یاؤ جنگ
یمن کےدارالحکومت صنعا کےقریب حسابامیںحکومتی فورسزاورقبائلیوں کےدرمیان شدیدجھڑپوں میں فوج کےاعلی افسرسمیت بیس افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نےیمن کےصدرعلی عبداللہ صالح سےفوری اقتدارسےالگ ہونےکامطالبہ کیا ہے۔ادھریمن کےبیشترشہروں میں صدرعلی عبداللہ صالح کیخلاف احتجاج جاری ہے۔مظاہرین کاکہناہےکہ صدرصالح کویمنی عوام کےقتل عام پرکٹہرےمیں لایا جائے۔واضح رہےکہ یمن میںراوں سال جنوری سےصدرعلی عبداللہ صالح کیخلاف مظاہروں میںبڑی تعدادمیں مظاہرین ہلاک ہوچکےہیں۔
مزیدخبریں