اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد میں چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان کے 2 کارکنوں کو گرفتارکر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں فرحت اللہ اور محب خان شامل ہیں۔
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے 2 کارکن گرفتار کر لئے
Oct 23, 2012