اسلام آباد (ثناءنیوز) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) خواجہ سعید کی مدت ملازمت ختم ہو گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی عہدہ کی میعاد 28 اکتوبر کو پوری ہو رہی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) خواجہ سعید 28 اکتوبر کو ریٹائر ہو جائےں گئے
Oct 23, 2012