اصغر خان کیس کے مختصر فیصلے کی نقل ایف آئی اے کو موصول، تفصیلی فیصلے کے بعد تحقیقات شروع کرنیکا فیصلہ

Oct 23, 2012

اسلام آباد (اے پی اے) سپریم کورٹ کی طرف سے اصغر خان کیس کے فیصلے کی نقل گزشتہ روز ایف آئی اے کو عدالتی حکام کی طرف سے موصول ہو گئی۔ اجلاس میں اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ معاملے کی تحقیقات کا باضابطہ آغاز تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد کرے گی۔

مزیدخبریں