اسلام آباد (خبر نگار) وزارت پانی و بجلی نے عےد کے موقع پر لوڈ شےڈنگ نہ کرنے کی فےصلہ کےا ہے۔ ڈےمانڈ پوری کرنے کے لئے بند پاور پلانٹ چلائے جائےں گے۔ دریں اثناءحکومت نے اس بار بھی عےد کے موقع پر سی اےن جی سٹےشن کھلے رکھنے کا فےصلہ کےا ہے۔ اس حوالے سے مشےر پٹرولےم ڈاکٹر عاصم حسےن کا کہنا ہے کہ حکومت نے عےد کی چھٹےوں کے دوران سی اےن جی سٹےشن کھلے رکھنے کا فےصلہ کےا ہے۔