لاہور (سپیشل رپورٹر) اٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے بیرون ملک دوروں کے ریکارڈ طلب کر لئے ہیں۔ اس بارے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایک لیٹر تمام افسران کو جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ کس وزارت، محکمے یا کس ادارے میںکام کر رہے تھے۔