کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا کہ وہ اگلے سال فروری میں ہاکی کی ورلڈ الیون کو پاکستان لائیں گے۔ کرکٹ کی انٹرنیشنل الیون کو پاکستان لانے کا مقصد ذاتی شہرت نہیں بلکہ یہ میرا فرض اور ملک کی جانب سے ملنے والی عزت کا قرض تھا۔