ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ایف بی آر کی خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایف بی آر 5 افراد پر مشتمل ٹیم تشکیل دے گا۔

ای پیپر دی نیشن