پاکستان اور امریکہ میں توانائی مذاکرات 12 نومبر کو واشنگٹن میں ہوں گے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پاکستان، امریکہ توانائی مذاکرات 12 نومبر کو واشنگٹن میں ہوں گے۔ ذرائع پانی و بجلی وزارت کے مطابق پاکستانی وفد کی نمائندگی وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کریں گے۔ امریکہ سے پن بجلی، جوہری توانائی سمیت توانائی سے متعلق دیگر امور پر بات چیت ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن