لاہور (پ ر) گورنر پنجاب محمد سرور نے یوحنا آباد میں سینٹ جانز بوائز ہائی سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ یہ فلٹر پلانٹ کوکا۔ کولا بیوریجز کے کاروباری سماجی ذمہ داری پروگرام کے تحت قائم کیا گیا ایک پلانٹ میں فی گھنٹہ 2 ہزار لیٹرز تک پانی محفوظ رکھنے کی گنجائش ہے اور ایک دن میں یہ فلٹریشن پلانٹ 20 ہزار سے زائد لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کافی ہے اس سے قبل سی سی بی پی ایل نے کراچی کے علاقے ملیر میں روٹری انٹرنیشنل پاکستان کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا تھا۔
گورنر نے سی سی بی پی ایل واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا
Oct 23, 2014