ایچ ای سی کے اختیارات ، سندھ اور وفاقی حکومت میں اختلافات شد ت اختیار کرگئے

کراچی (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی اور صوبائی حکومت کے ہائرایجوکیشن کمیشن کے درمیان اختیارات کی تقسیم کی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کے نتیجے میں وفاقی اور صوبائی دونوں ہائرایجوکیشن کمیشن میں ضروری امور متاثر ہورہے ہیں۔ واضح رہے اٹھارویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد صوبوں نے وفاقی ہائرایجوکیشن کمیشن کی موجودگی کے باوجود صوبائی ہائرایجوکیشن کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سندھ میں باقاعدہ قانون سازی کی گئی اور سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن قائم کیا گیا اور سابق وفاقی مشیر ڈاکٹر عاصم حسین کو اسکا سربراہ بنایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...