مملکت کی فلاح

Oct 23, 2014

قائداعظم نے فرمایا

متحد ہو کر رہیے‘ قوم کی مجموعی بہبود کی خاطر۔ اگر دکھ اور تکلیفیں پیش آئیں تو انہیں نظرانداز کر دیجئے۔مملکت کی فلاح کی خاطر بڑی سے بڑی تکلیف‘ قربانی اور مشقت کو خاطر میں نہ لائیں۔
جلسۂ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948ء

مزیدخبریں