لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی حکام نے الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو جلد کلیئرنس لیٹر بھجوایا جا سکتا ہے۔کرائون پراسیکیوشن سروس کے مطابق فیصلہ الطاف حسین کے خلاف ناکافی ثبوت ہونے کی وجہ سے کیا گیا۔
الطاف حسین کیس
برطانوی حکام کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنیکا فیصلہ: ذرائع
Oct 23, 2014