فنکشنل او رمسلم لیگ (ن) میں فاصلے، وفاقی وزیر صدر الدین راشدی پر مستعفی ہونے کیلئے دبائو

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سندھ سے علیحدگی کے بعد فنکشنل مسلم لیگ اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان فاصلے بڑھ گئے اورفنکشنل مسلم لیگ نے اپنے وفاقی وزیر کو واپس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنکشنل مسلم لیگ او رمسلم لیگ (ن) ناراض رہنما سندھ میںوزیراعظم محمد نواز شریف کی پالیسیوں اور پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے پر سخت ناراض ہیں۔

ای پیپر دی نیشن