کے پی کے حکومت سول نافرمانی نہیں کررہی ہے: پرویز خٹک

اسلام آباد (آ ن لائن) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ کے پی کے حکومت سول نافرمانی نہیں کررہی ہے۔ سول نافرمانی کا فیصلہ پی ٹی آئی چیئرمین نے پارٹی کی بنیاد پر کیا ہے۔ کے پی کے اسمبلی نہیں توڑوں گا بلکہ استعفیٰ دے دیں گے۔  کے پی کے حکومت کی کارکردگی دیگر صوبوں سے بہتر ہے۔ فضل الرحمن بھی جلسے کریں تو وہ ناچنا شروع کردیں گے۔ صوبائی حکومت کے پی کے میں میٹروبس 14 ارب میں مکمل کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...