بازؤوں سے محروم نو جوان ماہرگٹارسٹ بن گیا

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والے دو نوں بازوؤں سے محروم نو جوان نے معذوری کا روگ لگانے کے بجائے ماہرگٹار سٹ بن کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔ یہ نو جوان پیدائشی طور پر اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہے۔

ای پیپر دی نیشن