کینسر سے بچائو میں ایسپرین کتنی کارآمد؟برطانیہ میں کلینکل تجربہ شروع

لندن (بی بی سی)کینسر سے بچاؤ میں ایسپرین کتنی سود مند ہے اس حوالے سے برطانیہ میں کینسر کے مریضوں پر ایسپرین کا کلینکل تجربہ کیا جا رہا ہے۔ تحقیق میں چھاتی، معدے اور مثانے کے کینسر کے 1100 مریضوں کو شاملِ کیا جائے گا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے دوا کے استعمال سے کینسر کے مریضوں کو فائدہ ہوا تو یہ بہت بڑی تبدیلی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن