نئی دہلی (بی بی سی) ستمبر میںبھارت کی ایک عدالت نے ممبئی میں 2006 میں ہونے والے بم دھماکوں کے لیے 12 ملزموں کو قصوروار ٹھہرایا اور ایک ملزم عبدالواحد شیخ کو بری کر دیا۔ عبدالواحد سکول کے استاد تھے۔دھماکوں میں 189 افراد ہلاک ہوئے تھے۔تنظیم انجمنِ اسلام کے صدر ظاہر قاضی نے کہا عبدالواحد کو غلط طریقے سے پھنسایا گیا۔
’’ممبئی دھماکے‘‘ بری مسلمان استاد کی سکول واپسی غلط طریقے سے پھنسایا گیا : ترجمان انجمن اسلام
Oct 23, 2015