قاہرہ (رائٹرز) یمن کے شہر تعز میں جھڑپیں جاری ہیں۔ 20 حوثی باغی ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کے مطابق صدر منصور ہادی کے بھی 12 حامی ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر القاعدہ عدن میں کئی عمارتوں پر القاعدہ کے سیاہ پرچم لہرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ریڈیو کے ملازم نے کہا اس کے جنگجو¶ں نے پورے ضلع پر قبضہ کر لیا ہے۔ حکومت کی رٹ نظر نہیں آتی۔