لاہور(پ ر) یوسی 153وارڈ نمبر 1سے جنرل کونسلر کے امید وار عارف جدون نے کہا عوام پرس کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں مایوس نہیں کروں گا۔ میٹنگ میں خرم روحیل اصغر، شاہد عالمگیر ، ٹونی، چودھری نذیر، عباس خاں، چودھری خوشی، اسلام چوہان، اے ڈی تبسم، حافظ شاہد محمود نے حمایت کا یقین دلایا۔
عوام ووٹ دیں، مایوس نہیں کریں گے: عارف جدون
Oct 23, 2015