اسلام آباد(پ ر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ و تشریفات میں ڈاکٹر حافظ مسعود نے بطور سربراہ ذمہ داریاں سنبھال لیں شعبہ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ برطانیہ کی سسیکس یونیورسٹی کے سکول آف انگلش سے پی ایچ ڈی کر چکے ہیں وہ جامعہ میں پرووسٹ (میل ہاسٹلز) کے طورپر فرائض منصبی سر انجام دے چکے ہیں جبکہ وہ مشیر طلبہ کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں۔دریں اثنا شعبہ شریعہ اینڈ لاءکے طالب علم محمد عالمگیر تارڑ نے ان کو مبارکباد دی۔
ڈاکٹر عابد مسعود انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے سربراہ تعلقات عامہ تعینات
Oct 23, 2015