فےروزوالہ( نامہ نگار) ےو سی سات شاہدرہ کے چےئر مےن کے امےدوار چوہدری عبدالجبار گجر نے کہا کہ کامےاب ہو کر حلقہ کی پسماندگی کا خاتمہ مےرا مشن ہو گا ان خےالات کا اظہار راجہ کالونی کوٹ شہاب الدےن اور چٹھہ کولونی مےں کارنر مےٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر چوہدری منےر احمد ، رانا غلام مرتضیٰ، رانا نثر اقبال، چوہدری دلدار ، ارشاد احمد مغل اور لالی چنگڑ کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد مےں شرکت کی۔