کرفیو لگایا گیا تو بھی ہرصورت دھرنے میں جائیں گے: شیخ رشید

راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرفیو بھی لگا دیا گیا تو اس کی بھی خلاف ورزی کریں گے‘ ہم ہر حال میں دھرنے میں جائیں گے‘ ہار نہیں مانیں گے۔ اگر ملک کو زندہ رکھنا ہے تو عوام کو 2نومبر کو باہر نکلنا ہوگا۔ ایک دو دن میں پریس کانفرنس کرکے لائحہ عمل بتائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...