منشیات سمگلنگ: سزا یافتہ گنی بسائو بحریہ کے سابق سربراہ جوزے کی امریکہ سے وطن واپسی

بسائو (اے این پی) منشیات سمگلنگ میں امریکہ میں مجرم قرار دیئے گئے افریقی ملک گنی بسائو کے سابق سربراہ بحریہ جوزے بوبو وطن واپس پہنچ گئے۔ نیویارک فیڈرل کورٹ نے انہیں رواں ماہ 4برس کیلئے جیل بھیجنے کی سزا سنائی تھی لیکن وہ کچھ سزا پہلے کاٹ چکے تھے اس لئے رہا کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن