مصر میں خامنہ ای اور طیب اردگان کی متنازعہ تصاویر ہٹا دی گئیں

قاہرہ (صباح نیوز)مصر میں ایک مقامی ٹی وی چینل کی جانب سے اپنی اشتہاری مہم کو موثر بنانے کے لیے ایک مرکزی سڑک پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور کئی دوسرے عالمی رہنماوں کے نصب پورٹریٹ ہٹا دئیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن