ایرانی صدر کے نام مکتوب افشا کرنے پر کروبی کے بیٹے پر مقدمہ ‘کروبی کا صدر سے بیٹے کو عدالت میں پیش کئے جانے کی اپیل

تہران(صباح نیوز)ایران کے اصلاح پسند اپوزیشن رہنما محمد مہدی کروبی کے کئی ماہ قبل صدر حسن روحانی کو لکھے گئے مکتوب کو افشا کرنے کے الزام میں ان کے صاحبزادے محمد حسین کروبی کے خلاف عدالت میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ مہدی کروبی نے صدر روحانی سے اپنے بیٹے کو عدالت میں پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن