کویت کو بیرونی خطرات سے نمٹنے میں مکمل مدد فراہم کرینگے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کویت کے وزیر خارجہ صباح الخالدالحمادالصباح سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان سٹرٹیجک مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ کویت کو بیرونی خطرات سے نمٹنے میں مکمل مدد فراہم کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن