کراچی (وقائع نگار) سندھ حکومت نے کراچی کو محفوظ بنانے کیلئے مختلف مقامات پر 2 ہزار سے زائد خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائمز کے سبب اقدام کیا گیا۔
کراچی میں 2 ہزار سے زائد خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ
Oct 23, 2016