نوشہرہ: خاتون نے 2 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی‘ بچے جاں بحق

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نوشہرہ میں خاتون نے دو بچوں سمیت دریائے کابل میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق دریائے کابل سے دو بچوں کی نعشیں نکال لی گئیں جبکہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن