پاکپتن: غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ، سیالکوٹ کی فیکٹریوں میں کام بند

پاکپتن/ سیالکوٹ (نامہ نگار) پاکپتن اور گرد و نواح میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو گیا۔ بتایا گیا ہے پاکپتن اور گرد و نواح میں میپکو نے اچانک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کاروباری مراکز میں شدید مندے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ سیالکوٹ کی فیکٹریوں میں کام بند ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...