ملک میں جمہوریت رہے گی یا بادشاہت 2 نومبر کو فیصلہ ہو جائیگا : چودھری خالد گجر

Oct 23, 2016

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما چودھری خالد گجر نے کہا کہ 2نومبر کو فیصلہ ہوجائے گا کہ ملک میں جمہوریت رہے گی یا بادشاہت ،انہوں نے کہا کہ پانامہ الزامات نہیں ثبوت کا نام ہے ،وزیر اعظم اس ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچانے کے سب سے بڑے ذمہ دار ہیں ،نیا پاکستان بنانا قوم کا حق ہے ،حکمران ٹولے کی کرپشن سے نظام خطرے میں ہے ،عوام نواز شریف سے چھٹکارا چاہتے ہیں ۔

مزیدخبریں