اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ملک دشمنی ہے: بلقیس ناز

Oct 23, 2016

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما بلقیس نازنے کہا ہے کہ عمران خان کی اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ملک دشمنی ہے۔ موجودہ حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ پوری قوم میاں نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔

مزیدخبریں