وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے : شرافت لیاقت بھٹی

کاہنہ( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملکی ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے جس تیز رفتاری سے ملک میں ترقی ہوئی اسکی ماضی میں مثال نہیں ملتی وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ ن لیگی کارکنوں سمیت بیس کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں انکی قیادت میں ملکی ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رہے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...