اصغر ملک کا ختم قل

Oct 23, 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) روزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار اور معروف براڈ کاسٹر اصغر ملک کا ختم قل گزشتہ روز جامع مسجد نقشبندیہ تکیہ محمود شاہ ساندہ کلاں میں ادا کی گئی ۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی ۔ ختم قل میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں