بھارت نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا‘ پاکستان کوریا کو ہرا کر تیسرے نمبر پر رہا

Oct 23, 2017

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ایشین ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 6-3 سے مات دیکر تیسری پوزیشن لے لی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 6-3 سے مات دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے جب کہ بھارت نے ملائیشیا کو 2-1 سے قابو کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز پالیا۔واضح رہے گزشتہ روز بھارت نے پاکستان کو فیصلہ کن میچ میں ہرا کر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل سے باہر کردیا ۔

مزیدخبریں