90 کی دہائی میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے 2 مرتبہ مجھے قتل کرانے کا منصوبہ بنایا: زرداری

لاہور (خبرنگار) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو مسلم لیگ (ن) کیخلاف اپنی جماعت کے رہنما¶ں اور ورکرز کو جوش دلانے کیلئے 20 سال پرانے واقعات کا سہارا لینا پڑ گیا۔ آصف زرداری نے کراچی روانگی سے پہلے پیپلز پارٹی کے رہنما¶ں سے ملاقات میں یہ بات دہرائی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے انہیں 1990ءکی دہائی میں دو مرتبہ قتل کرانے کا منصوبہ بنایا۔ یاد رہے یہ وہی قتل کے منصوبے ہیں جو آج تک پیپلز پارٹی کے ورکروں کی زبان پر زدِ عام ہیں اور وہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو اپنے لیڈر پر قاتلانہ حملہ کے واقعات کو یاد کراتے رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے آصف زرداری کو خدشہ ہے انکی یہ قربانیاں کہیں بھلا نہ دی گئی ہوں۔
زرداری/ قتل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...